تاریخ صوری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اس مادہ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں۔ اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اس مادہ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں۔ اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں۔